DEV Community

Hafiz AR Official
Hafiz AR Official

Posted on

Tableghi Jmaat Pakistan

کبھی عرش پر ، کبھی فرش پر
کبھی در بدر ، کبھی ان کے گھر
غم عاشقی ، تیرا شکریہ
میں کہاں کہاں سے گزر گیا.
کبھی راستوں میں تنھا
کبھی رو بروے صحرا
میں جنوں کا ہم سفر ہوں ،
میرا کوئی گھر نہیں ہے..

Top comments (0)